‏وزیراعظم عمران خان کا گلگت بلتستان میں تقریب سے خطاب

‏حرام کا پیسہ انسان کو تباہ کر دیتا ہے،وزیراعظم

سب سے زیادہ بیماریاں پریشانی کی وجہ سے ہوتی ہیں،وزیراعظم

اگرکسی نے پریشانی کو دیکھنا ہےتو اسحاق ڈارکے انٹرویو کو دیکھ لیں، وزیراعظم

‏یہ چوری کاپیسہ بچانےکےلیےکبھی لندن کبھی دبئی جا رہے ہیں،وزیراعظم

اسحاق ڈار کو دل کا مسئلہ نہیں تو وہ بھی اسے ہوجانا تھا،وزیراعظم عمران خان

‏نوازشریف اورآصف زرداری پراللہ کاعذاب آتے دیکھا،وزیراعظم

حرام کا پیسہ بچانےکےلیے بچوں کو بھی جھوٹ بولنا پڑتا ہے،وزیراعظم

کورونا سےلوگ مررہے، پی ڈی ایم جلسےکررہی ہے،وزیراعظم عمران خان

گلگت بلتستان کی کابینہ اور وزیراعلیٰ کو مبارکباد،وزیراعظم عمران خان

امید ہے انشااللہ گلگت بلتستان میں گڈ گورننس قائم ہوگا،وزیراعظم

‏گلگت بلتستان حکومت ایک نئی روایت قائم کرے گی،وزیراعظم

گلگت بلتستان کے عوام کی زندگی کو بدلیں گے،وزیراعظم عمران خان

گلگت بلتستان کے عوام کے احساس محرومی کو دور کریں گے،وزیراعظم

‏گلگت بلتستان کوصوبےکی حیثیت دینےکےلیےفوری کام شروع ہوگا،وزیراعظم

مسائل سےآگاہ،لوگوں کو وسائل دینے کے خواہاں ہیں،وزیراعظم

کمزور اورغریب طبقے کو اوپر اٹھانااولین ترجیح ہے،وزیراعظم عمران خان

‏یہاں کے نوجوان پوچھتے تھے کیا ہم پاکستانی نہیں ہیں،وزیراعظم عمران خان

بہترین علاج کےلیے ہر خاندان کو ہیلتھ کارڈ دیں گے،وزیراعظم

گلگت بلتستان میں ٹووازم کے لیے پورا زور لگائیں گے،وزیراعظم عمران خان

‏سیاحت کو فروغ دینے کےلیے سستے قرض دیں گے،وزیراعظم

گلگت بلتستان کے لیے300میگاواٹ بجلی کےمنصوبے لگائیں گے،وزیراعظم

مدینہ کی ریاست کی پہلی ترجیح کمزور طبقےکو ترقی دینا تھا،وزیراعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں