لاہور ، جانباز ٹی وی پاکستان کی طرف سے کھیلوں کے فروغ کیلئے نوجوانوں میں کرکٹ کٹ تقسیم کی گئیں

لاہور ، اس موقع پر چیئرمین جانباز ٹی وی جان ایم رمضان جانباز ، بزنس مین سمیع اللہ شینواری و ناصر چوہدری ، سہیل اختر اور میاں قیصر نے نوجوانوں میں کرکٹ کٹ تقسیم کیں

لاہور ، اس موقع پر سینئر جرنلسٹ و صدر پنجاب یونین آف جرنلسٹس_آفیشل جان محمد رمضان نے کہا کہ ہم قوم کے معماروں کے لئے ہر خدمت کیلئے تیار ہیں ہم پاکستان بھر کے گراؤنڈ آباد کرنا چاہتے ہیں میں تمام بزنس مین کمیونٹی سے اپیل کرتا ہوں کہ ہر کوئی علاقائی سطح پر کھیلوں کے فروغ کیلئے اپنا اپنا کردار ادا کریں

پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد

اختتام پر نوجوانوں نے پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے ماحول کو گرما دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں