تاجدارِ ختم نبوت ﷺ زندہ باد ‏ختم نبوت کے خلاف سازش پر اپنا سامان سمیٹ کر گھر واپس آچکا ہوں کیونکہ میں 37 سال سے اللہ کے رسولﷺ کے روضہ پرجا رہا ہوں اگر دوبارہ اس اسمبلی میں گیا تو روضہ رسول پرکیامنہ دکھاؤں گا؟”

یہ تاریخی الفاظ ادا کرنے والا عظیم عاشق رسول میر ظفراللہ جمالی اب ہم میں نہیں رہیں ۔۔
اللہ کریم آپ کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہاتھوں سے جامِ کوثر نصیب فرمائے ۔۔۔۔ آمین

جان ایم رمضان جانباز
صدر ، پنجاب یونین آف جرنلسٹس_آفیشل

تاجدارِ ختم نبوت ﷺ زندہ باد
‏ختم نبوت کے خلاف سازش پر اپنا سامان سمیٹ کر گھر واپس آچکا ہوں کیونکہ میں 37 سال سے اللہ کے رسولﷺ کے روضہ پرجا رہا ہوں اگر دوبارہ اس اسمبلی میں گیا تو روضہ رسول پرکیامنہ دکھاؤں گا؟”
یہ تاریخی الفاظ ادا کرنے والا عظیم عاشق رسول میر ظفراللہ جمالی اب ہم میں نہیں رہیں ۔۔
اللہ کریم آپ کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہاتھوں سے جامِ کوثر نصیب فرمائے ۔۔۔۔ آمین
جان ایم رمضان جانباز
صدر ، پنجاب یونین آف جرنلسٹس_آفیشل
سہیل گجر وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب کیساتھ
میری زندگی میرے دوست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں