‏بھارت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی اقدام کیے، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت 5 اگست کے اقدام کے بعد عالمی سطح پر کمزور پوزیشن پر ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر 

‏بھارت نے ہمیشہ مسئلہ کشمیرکو نام نہاد پاکستانی مداخلت سے جوڑنے کی کوشش کی، ڈی جی آئی ایس پی آر 

بھارت مقبوضہ کشمیر سےتوجہ ہٹانے کے لیے سیز فائر کی خلاف ورزیاں کرتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر 

‏بھارت فالس فلیگ آپریشنز اور ایسے ڈرامے رچاتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر 

ناگوروٹا واقعہ میں بھارت کچھ نیا نہیں کر رہا، ڈی جی آئی ایس پی آر 

یہ بالکل ویسا ہی ہے جیسا بھارت گزشتہ فالس فلیگ آپریشنز میں کرتا آیا، میجر جنرل بابر افتخار 

‏ناگروٹا میں کیا ہوا، کیا بھارت نےدنیا سےکوئی انفارمیشن شیئرکی؟ ڈی جی آئی ایس پی آر 

مقبوضہ کشمیر کےاندرجو کچھ ہوتا بھارت ہمیشہ اس کا انکاری رہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر 


‎#DGISPR ‎#India

Janbaaz Tv Pakistan Tournament 🇵🇰

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں