اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کی ملاقات،وزیر اعظم کی وفاقی وزیر مذہبی امور کو کورونا کے معاملے میں عُلماء اور این سی او سی سے رابطے میں رہنے کی ہدایت، عُلماء منبر سے کورونا پر آگاہی اور ایس او پیز پر عمل درآمد کی تاکید یقینی بنائیں، وزیر اعظم عمران خان ملاقات میں وزیر اعظم نے اتفاق کیا کہ مساجد کو کسی صورت بند نہیں کیا جاسکتا۔

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کی ملاقات،
وزیر اعظم کی وفاقی وزیر مذہبی امور کو کورونا کے معاملے میں عُلماء اور این سی او سی سے رابطے میں رہنے کی ہدایت،
عُلماء منبر سے کورونا پر آگاہی اور ایس او پیز پر عمل درآمد کی تاکید یقینی بنائیں، وزیر اعظم عمران خان
ملاقات میں وزیر اعظم نے اتفاق کیا کہ مساجد کو کسی صورت بند نہیں کیا جاسکتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں