ہمیشہ جو رہے حاضر خدا کی قسم حاضر ہیں نہ آئے چوٹ دھرتی کو ہمارے جسم حاضر ہیں ایمان میرا لقب ھے. وردی میری پہچان ھے تحفظ میری جماعت ھےچاند ستارا میرا نشان ھےجہاد ميرا كهيل هے ہتھیارمیرا زیور هے شهادت ميرا شوق پاکستان میری جان ھے. میجر اکرم شہید رح کے یوم شہادت پر ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تبارک و تعالٰی ہمیں بھی وطن پر مر مٹنے کے جذبہ سے شہادت کا بلند مرتبہ نصیب فرمائیں، آمین

ہمیشہ جو رہے حاضر
خدا کی قسم حاضر ہیں
نہ آئے چوٹ دھرتی کو
ہمارے جسم حاضر ہیں
ایمان میرا لقب ھے.
وردی میری پہچان ھے تحفظ میری جماعت ھےچاند ستارا میرا نشان ھےجہاد ميرا كهيل هے
ہتھیارمیرا زیور هے شهادت ميرا شوق پاکستان میری جان ھے.
میجر اکرم شہید رح کے یوم شہادت پر ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تبارک و تعالٰی ہمیں بھی وطن پر مر مٹنے کے جذبہ سے شہادت کا بلند مرتبہ نصیب فرمائیں، آمین

سینئرجرنلسٹ جان ایم رمضان

صدر ، پنجاب یونین آف جرنلسٹس_آفیشل

سینئرجرنلسٹ جان ایم رمضان

صدر ، پنجاب یونین آف جرنلسٹس_آفیشل

President, Punjab Union Of Journalists _ Official

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں