بھارت کے ساتھ لائن آف ایکچیؤل کنٹرول پرتنازعے کے باعث چین کا بھارت کو ایک اور جھٹکا ۔

چین نے بھارت کےساتھ یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجراءمنسوخ کردیا ہے، یادگاری ٹکٹ کی منسوخی کا اعلان چین کےسرکاری پوسٹ آفس نے کیا ہے، ٹکٹ کا اجرا انیس سو پچاس میں شروع ہونے والے سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ پر کیا جانا تھا۔

مشترکہ یادگاری ٹکٹ پر چینی صدر اور وزیر اعظم مودی نے گزشتہ برس اکتوبر میں اتفاق کیا تھا، چینی فیصلہ سرحد پر فوجی تعطل متنازع تعلقات کا واضح مظہر ہے۔

چین کے صوبے گانسو کے ایک مشہور مقام موگاؤ غاروں کو ظاہر کرنے والی ایک خصوصی ڈاک ٹکٹ بنایا جانا تھا جس کا مقصد بدھ مت کے پیروکار وں کا دونوں ممالک کے ثقافتی کے بارے میں اگاہی دینا تھا۔

🤺سفید داڑھی والے🤺
🏹⚔️JanbaazTv ⚔️🏹

JANBAAZ TV PAKISTAN PVT LTD 🇵🇰

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں