ہم لاہور میں اینکر اقرار الحسن پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اللہ تبارک و تعالٰی کے شکر گزار ہیں کہ اقرار الحسن محفوظ ہیں ہم پنجاب پولیس سے بھرپور تعاون کی اپیل کرتے ہیں کہ ان حملہ آوروں کو گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے

صدر ، جان محمد رمضان
پنجاب یونین آف جرنلسٹس_آفیشل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں