اقتدار کی حوس میں اقتدار کیلئے اندھے لوگ استعفے کیا دیں گے، جان محمد رمضان

لاہور ، تفصیلات کے مطابق سینئرجرنلسٹ جان محمد رمضان نے نجی پروگرام میں شرکت کے موقع پر کہا کہ اقتدار کے بھوکے لوگوں نے اقتدار کیلئے اندھے ہوکر عوام کی جانوں اور ملکی سلامتی کو داو پر لگایا ہوا ہے تین دہائیوں سے اقتدار پر قابض رہنے والے عوام کو سبز باغ دکھا کر بہکانے کی ناکام ترین کوشش کررہےہیں باشعور عوام اب ان نوسربازوں کے جھانسے میں نہیں آئے گی ، نوسربازوں کا جھرمٹ کروڑوں روپے لگا کر اپنی پاور شو کرنا چاہتا ہے عوام ایسے نام نہاد کرپٹ ٹولے کو بے نقاب کرتے ہوئے یادگار جلسہ کی بجائے گھروں میں تکہ بوٹی کا پروگرام بنائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں