لیڈی ریڈنگ ہسپتال ایم ٹی آئی

پشاور۔ ایل آر ایچ انتظامیہ کلاس فور راحیلہ بی بی کے الزامات کی سختی سے تردید کرتی ہے۔

پشاور۔ مزکورہ کلاس فور خاتون کے خلاف تیس سے زائد شکایات موصول ہوئی ہیں۔ ترجمان محمد عاصم

پشاور۔ اپنی ڈیوٹی کے بجائے غیر ضروری کاموں میں مصروف رہتی۔ ترجمان

پشاور۔ اس کی شکایت پر ہیراسمنٹ کمیٹی نے بھی تمام پہلوؤں کا جائزہ لے کر اس کو جھوٹا قرار دیا تھا۔ ترجمان

پشاور۔ جھوٹ کا سہارا لے کر پہلے بھی کئی دفعہ ایل آر ایچ انتظامیہ پر پریشر ڈالتی رہی ہیں۔ ترجمان

پشاور۔ ایل آر ایچ انتظامیہ نے اس کی مجبوری کو دیکھتے ہوئے اس کے خلاف سخت کاروائی نہیں کی جس کا غلط فائدہ اٹھاتی رہی۔ ترجمان

پشاور۔ اپنی مرضی کی جگہ پر ڈیوٹی کرنے کے لئے مختلف لوگوں کے ذریعے سفارشیں کرواتیں۔ ترجمان

پشاور۔ خاتون ہونے کا غلط فائدہ اٹھاتیں، بغیر ثبوت کے الزامات لگاکر میڈیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ترجمان

پشاور۔ عدالت میں بھی ایل آر ایچ انتظامیہ کے خلاف کیس دائر کر چکی ہیں فیصلے کے انتظار کے بجائے ہمدردی سمیٹنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ترجمان

پشاور۔ ایل آر ایچ میں ہزاروں فیمیل کام کر رہی ہیں کسی کو انتظامیہ سے مسئلہ نہیں ہے۔ ترجمان

پشاور۔ ایل آر ایچ کی انکوائری کمیٹی اور پھر ہیراسمنٹ کمیٹی نے پہلے ہی اس کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر اس کو ٹرمینیٹ کرنے کی سفارش کی تھی۔ ترجمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں