میزبان کاشف ضمیر نے ارطغرل کو لاکھوں ڈالرز کا چونا لگادیا،

ڈیل کے مطابق رقم ادا نہ کرنے پر ارطغرل غازی دورہ ادھورا چھوڑ کر واپس ترکی چلے گئے۔

ترکی کے شہر آفاق ڈرامے ارطغرل غازی کے مرکزی کردار کو پاکستان مدعو کرنے والا شخص فراڈیا نکلا جس نے دھوکا دہی میں‌ مہمان اداکار کو بھی نہ بخشا اور ملک کا تشخص بھی پامال کردیا۔

ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے ہیرو کو پاکستان مدعو کرنے والے کاشف ضمیر کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ 8 مقدمات میں پولیس کو مطلوب ہے۔

کاشف ضمیر کے خلاف فراڈ، ڈکیتی، چوری سمیت 8 سنگین مقدمات درج ہیں، جن میں سے چار لاہور، دو ٹوبہ ٹیک سنگھ اور لین دین کے تنازع پر دو سیالکوٹ میں ایف آئی آر درج ہیں۔منگولوں کی سازشوں کا پردہ چاک کرنے والے ارطغرل غازی ( اینگن التان) لاہور میں نو سر بازی کا شکار ہوگئے،

میزبان کاشف ضمیر نے ارطغرل کو لاکھوں ڈالرز کا چونا لگادیا،

ڈیل کے مطابق رقم ادا نہ کرنے پر ارطغرل غازی دورہ ادھورا چھوڑ کر واپس ترکی چلے گئے۔

ترکی کے شہر آفاق ڈرامے ارطغرل غازی کے مرکزی کردار کو پاکستان مدعو کرنے والا شخص فراڈیا نکلا جس نے دھوکا دہی میں‌ مہمان اداکار کو بھی نہ بخشا اور ملک کا تشخص بھی پامال کردیا۔

ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے ہیرو کو پاکستان مدعو کرنے والے کاشف ضمیر کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ 8 مقدمات میں پولیس کو مطلوب ہے۔

کاشف ضمیر کے خلاف فراڈ، ڈکیتی، چوری سمیت 8 سنگین مقدمات درج ہیں، جن میں سے چار لاہور، دو ٹوبہ ٹیک سنگھ اور لین دین کے تنازع پر دو سیالکوٹ میں ایف آئی آر درج
ہیں۔

نیشنل سیکرٹ فورس آف پاکستان کشمیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں