پنجاب یونین آف جرنلسٹس آفشیل کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پی یو جے آفشیل باڈی 2020 کی سالانہ کارکردگی کو سامنے رکھتے ہوے ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوٸی۔

پنجاب یونین آف جرنلسٹس آفشیل کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پی یو جے آفشیل باڈی 2020 کی سالانہ کارکردگی کو سامنے رکھتے ہوے ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوٸی۔جس کے مہمان خصوصی سابقہ جنرل سیکرٹری اور نامزد صدارتی امیدوار لاہور پریس کلب عبدالمجید ساجد اور سیاسی وسماجی شخصیت ملک وقار کے علاوہ پی ایف یو جے آفشیل کے سرپرست اعلیٰ محمد یاسین خان سحر پاءجی اور سیکرٹری جنرل فرخ عطا بٹ چیف الیکشن کمیشن پی یو جے آفشیل شعیب عزیز ممبر الیکشن کمیشن شاہد نصیر ،اکرم لاہوری نے بھی خصوصی طور پر شرکت کیمہمانان خصوصی نے صدر پی یو جے آفشیل جان محمد رمضان سینٸیر ناٸب صدر رانا عمران خان ناٸب صدر میاں مظفر رمضان ،شیخ طارق ذوالفقار ، واجد علی باوا ،جنرل سیکرٹری سید آصف الیاس فنانس سیکرٹری رانا شہزادہ الطاف سینٸر جواٸنٹ سیکرٹری امجد علی ہاشمی ،ڈاکٹر بشارت اسلم جواٸنٹ سیکرٹری الیاس مغل،شیخ شہزاد، سیکرٹری انفارمیشن عمیر صابر ممبر گورننگ باڈی وحید شفیع،ہاشم خان ،جہانزیب چھٹہ، مدثر خان ، عباس ، وقاص، عبدالخالق کے علاوہ ممبرز پی یو جے آفشیل میں بہتر کارکردگی پر ایوارڈز تقسیم کیےچیرمین پی یو جے آفشیل سید فیضان اور سینر ناٸب صدر محمد امجد ذاتی مصروفیات کے باعث شرکت نہ کر سکے_ آخر میں صحافیوں کے حقوق کے تحفظ اور ان کو درپیش مساٸل کے حل کے لیے جدوجہد مزید تیز کرنے ریاست کے چوتھے ستون کی عزت وقار اور سربلندی کے لیے ہر قسم کی قربانی پیش کرنے کا عزم کیا گیا_

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں