پریس ریلیز۔شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ صوابی۔یارحسین پولیس کی ایک اور اہم کاروائی 28 سالوں سے قتل اور اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری گرفتار وجہ عناد,تنازعہ جائیداد گرفتار شدہ اشتہاری ملزم گل احمد جان دیر بالا پولیس کو بجرم 302,324مقدمات میں مطلوب تھا,ایس ایچ او یارحسین راز محمد

صوابی(پی آر او)تفصیلات کے مطابق ڈی پی او صوابی کی وضع کردہ ھدایات کی پیش نظر میں مجرم شتہاریوں کے خلاف ضلعی پولیس کا کاروائی کامیابی سے جاری ہیں۔اس سلسلے میں ڈی ایس پی چھوٹا لاھور تاج محمد خان کی قیادت میں ایس ایچ او یارحسین سب انسپکٹر راز محمد خان بمع پولیس ٹیم نے انفارمیشن پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے تھانہ گندیگار دیر بالا کو مطلوب اشتہاری گل احمد جان ولد آیاز ساکن دیر بالا کو گرفتار کیا گیا,
گرفتار شدہ ملزم نے بمورخہ 03.10.1992کو جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے جسکی فائرنگ سے قیام الدین موقع پر جانبحق جبکہ بخت زادہ شدید زخمی ہوا تھا, ملزم کے خلاف مقتول کی بھائی رحمن الدین سکنہ بیوڑ لوہار آباد نے رپورٹ درج کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں