چاند سے پتھر اور مٹی کے نمونے لیکر چینی خلائی مشن زمین پر اتر گیا ، ویب ڈیسک 17 دسمبر ، 2020

چاند سے پتھروں اور مٹی کے نمونے لے کر چین کا خلائی جہاز باحفاظت زمین پر اتر گیا۔

سائنس دانوں کو امید ہے کہ پتھروں اور مٹی کے یہ نمونے چاند کی ابتداء، تشکیل اور اس پر آتش فشاں کے اثرات کے بارے میں جاننے میں مدد دیں گے۔

چالیس سال بعد کوئی خلائی جہاز چاند سے تحقیق کے لیے نمونے لےکر واپس آیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں